Damadam.pk
Saifullah_99's posts | Damadam

Saifullah_99's posts:

Saifullah_99
 

AsslamoAlykom

Saifullah_99
 

آج کل وه لڑکیاں بھى انگلش میں بات کرتی ہیں 😱😱
جو کلاس میں انڈرپریشر ہو کے میڈم سے پوچھتی تھی
"میم مجھے پیاس لگى ہے میں واش روم جاؤں؟؟" 🙄🙌🤦🏻♀

Saifullah_99
 

aoska da jenay pa i.d post aokam yo ghobal ba she aoda alhak i.d ta sok like na kawie hahahahaha Imran khani shwa kana

Saifullah_99
 

Good Wala morning 🌄

Saifullah_99
 

za bya raghlm A

Saifullah_99
 

کیا تعریف کروں اس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے

Saifullah_99
 

*میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا*
*تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں🥀🌚*

Saifullah_99
 

Good morning 🌞🌞

Saifullah_99
 

*نماز جمعہ کے دوران دھماکہ*
پشاور قصہ خوانی کی جامع مسجد میں دوران جمعہ دھماکہ ہو گیا
تین نمازی شہید اور 20 سے زائد زخمی
اللہ تعالی دھماکہ کرنے والے اور انکی مدد کرنے والوں کو دنیا اخرت میں تباہ و۔ برباد فرمائے
اور جہنم کے نیچے والے حصے میں انکو جگہ دے

Saifullah_99
 

Good Wala morning 🌄

Saifullah_99
 

Good Wala night 🌉🌉

Saifullah_99
 

baran charta charta start day awamo

Saifullah_99
 

تو کیا ہوا ؟ جو آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میری محترمہ
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا

Saifullah_99
 

🥀ﻗﺮﺏ ﮐﮯ ﻧﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﺍﻧﺎ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
🍂
🥀ﺑﺎﺕ ﻧﯿﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺻﺮﻑ ﻭﺭﻧﮧ
ﻭﻗﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
🍂
🥀ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺖ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﻨﺎ
ﻟﻮﮒ ﭘﺘﻠﮯ ﺧﻄﺎ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
🍂
🥀ﻭﮦ ﺟﻮ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﮯ
ﺍﻥ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﻼ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
🍂
🥀ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻓﯿﺾ
ﺟﯿﺴﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
فیض احمد فیض

Saifullah_99
 

دل کا کیا ہے یہ تو تیری یادوں کے سہارے جی لے گا💔
مرشد
بات تو آنکھوں کی ہے جو تڑپتی ہیں تیرے دیدار کی خاطر😥

Saifullah_99
 

╰┈ ➤⁩
|•🦋 دل کو تیری یاد سے _____ تسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے __تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے.... 🎀•|
Good morning

Saifullah_99
 

🌹🌹یہ پیار محبت سب دھوکا ہے 🌹🌹
🌹🌹میری طرح معصوم بن جاؤ ابھی بھی موقع ہے 🌷🌷😝😝🌷🌷😜😜😂😂😅😅

Saifullah_99
 

ہم ایک عمر سے واقف ہیں ، اب نہ سمجھاؤ
کہ لطف کیا ہے مرے مہرباں.! ستم کیا ہے؟🖤🥀💔

Saifullah_99
 

نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں مانگ لیا ہے مجھے🙈😒
نہ خود ملتی ہے نہ کسی اور کو ملنے دیتی ہے😕🤣🤭😜

Saifullah_99
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️