جن لوگوں کے پاس آپ کو دینے کو وقت ہی نہ ہو ان کے پیچھے پیچھے محبت کا رونا روتے رہنا۔ بالکل بےکار ہے کیونکہ بھیک میں ملے دو لمحوں کی توجہ کا اگر دل عادی ہو جائے۔ تو ساری زندگی وہی بھیک ہی ملتی ہے محبت نہیں۔۔! ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *عثمان رائــیـٹـس←🦋*
*نماز جمعہ کے دوران دھماکہ* پشاور قصہ خوانی کی جامع مسجد میں دوران جمعہ دھماکہ ہو گیا تین نمازی شہید اور 20 سے زائد زخمی اللہ تعالی دھماکہ کرنے والے اور انکی مدد کرنے والوں کو دنیا اخرت میں تباہ و۔ برباد فرمائے اور جہنم کے نیچے والے حصے میں انکو جگہ دے
تو کیا ہوا ؟ جو آپ کے شمار میں نہیں رہا میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میری محترمہ ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain