🥰کمال کرتے ہو اپنی باتوں کا تذکرہ بھی لاجواب کرتے ہو
روبرو ہو کے بھی ہم سے پردہ نشینوں کی طرح کلام کرتے ہو🥰
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
___✨💛
کیسا دل فریب لمحہ ہو وہ رات کا وہ سینے سے لگا کر پوچھیں سوتے کیوں نہیں ہو جاناں❤️
__________🖤🥀
All Damadam
ہم کو آ تا ہی نہیں زخمو ں کی نما ئش کرنا 🤫
ْْخو د ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور سو جا تے ہیں😞😑✋🏻
تم صرف میرے ہو کسی اور کے نہیں
اِن الفاظ نے لوگوں کو بےوقوف بنا رکھا ہے🙂
✍
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*بے شک ہر مسکرا دینے والا چہرہ خیریت سے نہیں ہوتا کچھ مسکراہٹیں بہت سارے دردوں کا خلاصہ بھی ہوتی ہیں....!!!*
*(فرزند دیوبند)*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
میں تھک گیا ہوں نہیں تاب انتظار مُجھے
تو جہاں کہیں بھی ہے خدا کے لیے پکار مُجھے
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤ تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔۔۔۔۔
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔۔۔۔💔💔💔
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
اتنا غرور کیوں ہے تمہیں...🙂
کیا تمہاری جوانی کا زوال نہیں؟💔
نظریں کھا گیں ہم دونوں کی محبت کو💙🥀
🖤مرشد🖤
روز بات کرنے والے آج خاموش بیٹھے ہیں🤐🤐
❣️اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین😍
ہے😍
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں😍
سکتا😍😘
کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا♨ ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
یارو نئے موسم نے یہ احسان کیے ہیں
اب یاد مجھے درد پرانے نہیں آتے
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں
پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
🌞🌞🌞🌞 Good morning 🌞🌞🌞🌞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain