تو چھوڑ سب وعدوں کو قسموں کو ارادوں کو
تو آئینہ دیکھ اور بتا میری پسند کیسی ہے؟♥️
__"🖤🔥"
"ساتھ چلنے والے مخلص ہوں 😊
تو بُرے وقت سے بھی لُطف اُٹھایا جا سکتا ہے"-!
Good morning
❤کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل دھڑکے تو__!❤
❤سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے💞.
تھوڑا سا انتظار کر
#___اے_دل___❤🙂
اسے بھی پتا چل جائیگا
اس نے کھویا کیا ہے 💔💯
~✨🥀
👆🏻👆🏻
تیرے دیدار کو ترستی ہیں , یہ آنکھیں برسوں سے..!!!
انہیں بھی عادت سی ہوگئی ہےتیرے انتظار کی اب..!!!💔
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
good morning
"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں'
💞میرے نزدیک آ کر دیکھ میرے احساؔس کی خوشبو💞 کو💕😘👉
💞دل کتنی شدؔت سے دھڑکتا ہے تیرے نام کے ساتھ💞👉
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
تم نے دیکھے ہیں کبھی ، درد کو سہتے ہوئے لوگ
بھیگی آنکھوں سے سب اچھا ھے کہتے ہوئے لوگ🍂🥀
میری چند #تصویریں___ کہیں محفوظ کر لینا
-
مستقبل میں سوال اٹھے گا ، #آخر وہ تھا کیسا؟؟؟💔💔
غم زندگی،غم بندگی،غم دوجہاں ،غم کارواں💔🚬
۔میری ہرنظر تیری منتظر، تیری ہر نظر،میرا امتحاں🥀
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌.
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم 🔥
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے 💔💔
.میں تجھ سے کیسے کہوں__
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا --🖤🔥
تمہاری اس ادا کا کیا جواب دوں ؟ اپنے دوست کو کیا دعا دوں ؟
کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا، جو خود گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں؟🥮
پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
قسمت خدا کے ہاتھ ہے، تو غمزدہ نہ ہو 🌸
مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیں
یہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہاتھ چھوڑیں
🍁🍁🍁
*ساری دنیا بھلائے بیٹھا ہوں*
_یہ نہ سوچو کہ مجھ کو پیار نہیں !_
*تم جو آئی ہو میری دنیا میں*
_اب کسی کا بھی انتظار نہیں_ !
تمھاری یاد آتی ہے تو آنسو ہم بہاتے ہیں
گزارے تھے کبھی جو ساتھ وہ دن یاد آتے ہیں💔
حقارت سے نہ دیکھو اہل ساحل اہل طوفاں کو
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کنارے ڈوب جاتے ہیں💔
کسی سے کیا گلا ساغر یہ دستور زمانہ ہے💔
نئے جب یار بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain