Damadam.pk
Saim+'s posts | Damadam

Saim+'s posts:

Saim+
 

تم سے شکوہ نہیں رویے کا
تم سے امید بے تحاشہ تھی 😓

Saim+
 

ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ
ﺍﻭﺭ ﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﻣﺤﺴﻦ
ﺑﮍﯼ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ
ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﻤﯽ ﮐﻮ

Saim+
 

یہاں میرے علاوہ اور کون کون Cute ہے 🙊🙊🙊⁦❣️⁩⁦❣️⁩🤍🤍🥀🥀🥀
زرا سامنے آئے 🤔🤔🤔🤔

Saim+
 

جانتے ہو روتے وقت آنسو کیوں گرم ہوتے ہیں ؟
کیوں کہ دل جل رہا ہوتا ہے 🔥😥

Saim+
 

یہ محبت بھی بڑی عجیب چیز ہے
مُرشد
نہ چاہتے ہوئے بھی اس میں جھکنا پڑتا ہے

Saim+
 

میں کسے بھولو اُسے
مرشد ۔
میری ہر سوچ کی سوچ وہ ہے❣️💔
#صائم 💔

Saim+
 

نفرت کرتے ہے وہ اب ہم سے
مرشد
جو کبھی مرتے تھے ایک جھلک پانے کو
#صائم

Saim+
 

آنکھوں میں حیا اور دل کو صاف رکھتے ہے
ہم جس حال میں بھی ہو چہرہ پی مسکراہٹ رکھتے ہیں
بول دو اُس بیوافا کو ہم نہیں
ٹوٹے ہم دل میں اللہ کا نام رکھتے ہے
#صائم

Saim+
 

کہ بہت ہوا روٹھنا اب تم لوٹ آو
ایک خواب تھا ہمارا بھی چھوٹا آشیانہ ہو
#صائم

Saim+
 

روز محشر جب حساب ہو گا
اے اللہ
آپ اس بیوفا کو بہ نقاب مت کرنا
#صائم

Saim+
 

Mara sath bhe koi pubg khal la

Saim+
 

کر دیا بد نا م محبت کو ان جسم والو نے
💔💔💔
اگر کرتے محبت روح سے تو نگاہیں کسے اور پر نہ ٹھرتی
#صائم

Saim+
 

زِندگی بھر کا ساتھ نبھانے کا وعدہ کر کے
مرشد
بولتے ہےاب وعدہ کیے ہی طور نے کے لیے جاتے ہے
#صائم

Saim+
 

کاش میری بھی جانو ہوتی جو مجھ سے لڑتی
کے تمہاری پوسٹ پے فلاں لڑکی نے کمنٹ کیوں
کیا😞😞😞🤣

Hmm sahi bola na
S  : Hmm sahi bola na - 
Saim+
 

ہم بھی جیت جائیں گے ہر جنگ ارطغرل کی طرح۔
بس ایک یار چاہیے حليمہ سلطان کی طرح.🙈😂

Saim+
 

تم انباکس کی بات کرتی ہو😏😜
میں تو تمہیں کمنٹ میں پھسا لوں😏😂

Saim+
 

کب تک تیرے فریب کو اک حادثہ کہوں۔۔۔
تو نے تو میری محبت کا تماشا بنا دیا۔۔۔
بے زباں عشق 💔

Saim+
 

اگر بندا کیوٹ بھی ہو 🙈
اور لڑکی بھی نا پھنس رہی ہو😒
تو کیا کرنا چاہیے.???😐
Tell,,

Saim+
 

پاکستان سے کچر ا ا ٹھا یا جارہا ہے😛
سنو !تم خیر ت سے ہوں نا ڈیر😝😝😁