جدائی حل نہیں ہے مسئلوں کا__💔💔
سمجھتےکیوں نہیں ہو بات میری,,,🔥
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
ہو جا میری کہ اتنی محبت ملے گی تجھے❤️❤️
لوگ حسرت کریں گے تیرا جیسا نصیب پانے کو😍😘
Dill_e_ omed Tora ha kisena Sahara da Kar chora ha kisena 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
عِلم دفن ہو رہا ہے دیواروں میں
جہالت دِلوں میں گھربنا رہی ہے🔥"_
قہقہ لگا کے وہ اپنی سہلیوں سے یہ کہتی ہوگی
کہ مجھ سے محبت کرنے ولا اب شاعر بن گیا ہے 🔥🌸🥀