: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕 تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔💕 💔💔 ,# tanha saim
ہر اک سے سن رہا ہوں میں داستان اپنی صرف مجھ کو نہیں معلوم برباد کیوں ہوا سیاہ پوش 💔🔥
💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!! 🔥صاحب🔥 جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔
وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی۔ 🙄😂😂😂🙁😒😐😛
شادی میں کھانے کے وقت ایک آدمی کو کوئی پلیٹ نہیں ملی آدمی اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا تو لوگوں نے پوچھا یہ کیا آدمی داغ تو چلا جائیگا یہ وقت پھر نہیں آئیگا 😜😝😝😛😛😛😜😛😛😝😛😛😛
مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار______کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے 💞💞💞💞💞 کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے_______کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے. 💞💞💞💞💞
پہلے پہل لڑیں گے تمسخر اڑائیں گے جب عشق دیکھ لیں گے تو سر پر بٹھائیں گے آگے تو آنے دیجئے رستہ تو چھوڑیئے ہم کون ہیں یہ سامنے آ کر بتائیں گے
😎خیال انھیں کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ✌ Good morning.
بابا جی کہتے ہیں کہ تیرے لہجے کی مٹھاس بتاتی ہے😳😒 تو بہت بڑی "فراڈن" ہے... 😝😝😝😜
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅 😎😎 مگر۔ سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜 باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣
تُجھے اُجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا لُوگ میری داستاں سُن کر رُوتے رہے.
اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری__! کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر__!
nino nhi a rahi Kon Kon online ha aj
Waha Kia bat ha dmd ki 24 age ki girl bhe 13 sal ki bachi bani hoti ha wa .wa Hana Kamal.
یہ معرفت کے راستے ہیں .... اہلِ دل کے واسطے جنیدیوں سے جا کے مل، "غزالیوں" میں بیٹھ جاکے
Kon kon khalti ya khalta ha pubg agr muja join karna ha to I'd bato