Damadam.pk
Saim+'s posts | Damadam

Saim+'s posts:

Saim+
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

Saim+
 

• کیوں آدھی رات کو بے درد لمحے،
تیری یادوں کی سرگم چھیڑ دیتے ہیں. 💔
🥀

Saim+
 

• کیوں آدھی رات کو بے درد لمحے،
تیری یادوں کی سرگم چھیڑ دیتے ہیں. 💔
🥀

Saim+
 

Koi ha online to ajo gupshup karta...

Saim+
 

نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔

Saim+
 

نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔

Saim+
 

- " بہت کچھ جان کر خاموش رہنا...❤
- " میرا سوچا سمجھا فیصلہ تھا.....❤

Saim+
 

اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ مِلتا تو اور جی لیتا.

Saim+
 

کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤

Saim+
 

I think you are not mine..

Saim+
 

Yar Kab auo gi I miss u. Na . Very very

Saim+
 

شکایتوں کی بهی عزت ہوتی ہے..
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتی..

Saim+
 

ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥
ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🥀
#🔥

Saim+
 

Dill hi nhi lag Raha...

Saim+
 

Hy friends Kia ho Raha ha

Saim+
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

Saim+
 

Paper end Allah ka Karam has 5 samester end ho gay .

Saim+
 

دل سے نکال دیجیۓ احساس آرزو
مر جائیۓ کسی کی تمنا نہ کیجیۓ🖤

Saim+
 

محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں..!!
عادتاً ---رسماً ---تکلفاً ---ضرورتاً..!!

Saim+
 

فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں ۔۔۔!!
مجھے اس سے 'ہی' تھی
اسے مجھ سے 'بھی' تھی