اب کی بار سنواریں گے خود کو ایسے_!!
کہ رو دیں گے--- مجھ کو ٹھکرانے والے_!!
بہت نزدیک تھے اک دوسرے کے
محبت درمیاں آنے سے پہلے
🔥
وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہے اپنی تصویریں
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں💔🔥
-
Mara koi friend nhi ha 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙈
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔