Damadam.pk
Saim+'s posts | Damadam

Saim+'s posts:

Saim+
 

.q2 how are all Kia kar Raha ho sub

Saim+
 

.q2 how are all

Saim+
 

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا،
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے.
(جون ایلیا)

Saim+
 

Online work karna ha kise na.

Saim+
 

نخرے تو ہم مرنے کے بعد
بھی کریں گے.....
اےدوست......💞
تم زمین پر چلو گے اور ہم
کاندھوں پر.....💞

Saim+
 

میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا...
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
― احمد فراز

Saim+
 

میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا...
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
― احمد فراز

Saim+
 

Ajo WhatsApp pwr

Saim+
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Saim+
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

Saim+
 

Larki to bewafa ho gay Chalo koi aunti hi ajy 😉😉😉😉😉🙊

Saim+
 

Aj dill Kar Raha ha kise ko dill da do

Saim+
 

Pubg mobile wali ya Wala Kon ha ajo aik team banta ha ..

Saim+
 

Today is my birthday 🎂😘🥰

Saim+
 

تمھارے بعد بڑا فرق آگیا ہم میں ۔۔
تمھارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوۓ ہم۔۔

Saim+
 

👈🏻گلہ کریں جنہیں تجھ سے بڑی امیدیں تھیں
ہمیں تو خیر تیرا اعتبار تھا ہی نہیں..

Saim+
 

*نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی....!!*
*کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....!!|--|*

Saim+
 

خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥

Saim+
 

Mari post sub ka pass kasa pocha gi ?

Saim+
 

بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتا
😂😂😂