انداز بدلے ہیں انکے کچھ اس انداز سے🖤
کہ وہ اب بڑے انداز سے نظرانداز کرتے ہیں🔥
*ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!!*
*ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!❤❤*
میرے ہی ہاتھوں پہ میری تقدیر لکھی ہے
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا..💔
❤سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں♥️💟
🌹صاحب🌹
جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے💖💟...
کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے ہم مر تو جاتے...❤.
نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا
*لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں..*
*لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے.......*
*لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اسی قید تنہائی میں..*
*لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کے.......*
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!💔 💔🔥✌🙏
میں نے صبر کیا ہر اس موقعے پہ
جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا
کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے
اے عشق اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ💔😭😭
اجنبی بن کر ملوں گا میں تجھے محفلوں میں.....
تو نے چھیڑی بھی تو میں بات بدل جاؤں گا
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.
"اے ساغر"
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.💓
💘💘💔💔
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
خوشیاں کہاں ہمارے پاس مستقل *رہی*
*باہر کبھی ہنسے تو کھبی گھر آکر رو پڑے "🖤*
یہ شاعری بس میرے وقت کا ضیاع ہے
💔💔
جس کے لیے لکھتا ہو وہ پڑھتی کہاں ہے
ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے
جس میں پاوں نہیں دل تھک گیا میرا
جو لوگ محبتوں کے تماشہ بناتے ہیں
🥀
انھیں پھر محبتیں نصیب نہیں ہوتی
عشق اگر عشق ہی رہتا تو پھر مسٸلہ کیا تھا
عشق اک روگ ہے اور روگ بُرے ہوتے ہیں
🔥😥✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain