اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے
تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔
*کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔
*جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔
وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں
💔
ہم تو فنا ہو گئے ان کی آنکھیں دیکھ کر
نہ جانے وہ آئینہ کیسے دیکھتے ہونگے🔥
وہ کسی کا بھی نہیں ہو سکتا،،
❤ جناب ❤
میں نے اسے اپنا بنا کے دیکھا تھا۔۔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
*💔زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی💔*
*💔ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا💔*
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
اب پھر بچھڑنے کی ____بات مت کرنا
میں ڈر گیا تھا میں مر بھی سکتا تھا_______😒❤
یہ مت سوچنا کے تم چھوڑو گے تو ہم ٹوٹ جاٸیں گے۔۔۔۔۔
وہ بھی جی رہے ہیں جن کو ہم نے تیری خاطر چھوڑا تھا💔💔
تنہائیوں میں خود سے ہی ہم محو گفتگو رہے🔥
اس کے سوا کسی سے پھر عہدِ وفا نہیں کیا😶😥
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
*خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔*
*کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے*
آسان نہیں۔۔یوں ہم سے شاعری میں جیت پانا
ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں..!
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہم سے ہاری نہ گئی
تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا
تو وہ خواہش ہے جو ہم سے ماری نہ گئی
🔥🖤🔥
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ہر ﺍﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ہے
ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ❤️❤️❤️
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا🙃
وہ جس کو خبر نہیں اب میری💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain