Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

اگر کسی کو چاہو تو اس طرح چاہو !!!
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے !!!

Saim_Rajpoot
 

زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب
یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور میں ہار ماننے کو تیار نہیں😘

Saim_Rajpoot
 

میں نے کہنا نہیں "خدا حافظ
میں نے یک دم ہی بچھڑ جانا ھے😞💔

Saim_Rajpoot
 

❤ کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو----------ملاقات سمجھ لیتے ہیں. ❤

Saim_Rajpoot
 

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا💔

Saim_Rajpoot
 

خوشیوں کو آس پاس بھی رہنے نہیں دیا
اک غم کا میرے دل میں ٹھکانہ عجیب تھا
❤❤@❤❤

Saim_Rajpoot
 

*دل کو تیری چاہت پے بھروسا بھی بہت ہے*❣️
*اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا*😨

Saim_Rajpoot
 

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

*عجیب* ہے *میرا اکیلا پن*
*نہ خوش* ہوں *نہ اداس* ہوں...
بس *خالی* ہوں *اورخاموش* ہوں.. 💯 😞

Saim_Rajpoot
 

*_اسکے تبسم کی معصومیت پر نہ جا اے دل...*
*بے وفـــــ ـا لوگـــــ بـــڑے فــــنـکار ھواکـــرتے ہیں...*

Saim_Rajpoot
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں اسے یاد کر کے روتا ہوں💔

Saim_Rajpoot
 

نا کر تنگ اب جینے دے اے عشق💔
تیری قسم میں تیرے آگے ہار گیا ہوں💔

Saim_Rajpoot
 

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔

Saim_Rajpoot
 

دل کرتا ہے خودکشی کرلوں 💔
مگر ڈر لگتا ہے مر نا جاوں کہیں😒

Saim_Rajpoot
 

کبھی پوچھ کر دیکھو مجھ سے اپنی یادوں کا عالم...!!
ساری ساری رات ستاروں سے تیرا ذکر کیا کرتے ھیں..!!!

Saim_Rajpoot
 

انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
 بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖

Saim_Rajpoot
 

اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے

Saim_Rajpoot
 

*_مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات_*🎶
*_بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد_*❤️

Saim_Rajpoot
 

اس کا یہ جھوٹ کتنا اچھا ہے
آپ ہیں میرے آپ کی ہوں میں!

Saim_Rajpoot
 

*اتنے چھوٹے سے سوال پہ اتنی خاموشی کیوں*
*صرف اتنا ہی تو پوچھا کبھی وفا کی ہے کسی سے*