کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفا دیتے۔۔!!🖤
ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے۔۔!💔
#یارِبےوفا💔
ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﮈﮬﻮﻧﮉﻭﮞ
ﺗﯿﺮﯼ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ🔥
_*تم محبت کر کے درد دیتے ہوں*_
_*ہم محبت کر کہ درد لیتے ہے*_
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی🔥🖤
اسے نا عشق ہونا تھا ـــــــــ اور نا ہی ہوا ،
شعر ہر رنگ کے ــــــ ہم نے سنائے بہت ♥️🥀
*_سچ کہا تھا _________ _ایک فقیر نے مجھے_*
*_تجھے یار تو ملے گا مگر صرف تڑپانے کیلئے🖤_*
اور مجھے لگتا تھا مجھ سے محبت کے بعد اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی...!! 🖤
ملو گی تو _______گلے لگا لوں گا
اے موت اب تجھ سے عداوت کیسی؟
"مجھے وہ تیسرا شخص بلکل نہ پسند تھا,😐
بعد میں پتا چلا کہ تیسرا تھا ہی میں"..!!💔🥀
زبر دستی کی نزد یکوں سے
سکون کی د و ر یا ں بہتر ہیں 💔
*وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،*🌺
*عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔*💔
تو آ کر کبھی___________دیکھ اُن کی راتوں کا قیام.!
کتنے سسَک سسَک کر روتے ھیں دن میں لوگوں کو هنسانے والے.!
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
تیری روح میں سناٹا اور میری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ میں اپنے انداز میں چپ
بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے...!!!
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا...!!!
جن آنکھوں کو سجدے میں رونے کی عادت ہو! ""؛ وہ آنکھیں کبھی اپنے مقدر پے رویا نہیں کرتی..
میں نے گزارنی تھی محبت میں زندگی
میرا تو سارا وقت ہی مرنے میں لگ گیا۔
وہ جو ہنسا دیتے ہیں لوگوں کو🥀
نہ جانے خود کتنی مشکل سے ہنستے ہوں گے💔🍂
تم اگر بناؤ___، کوئی فرقہ اُداس لوگوں کا..
😔
تو ہمیں اُس میں__، صفِ اوّل میں رکھنا.. ! 
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain