*_شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے_*
*_ اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے_*
ســــبق پڑھ کر پڑھا دینا ہنـر ہے عــــام لوگوں کا
جو دل ســـے دل جلاتے ہیں وہی اســـتاد ہوتے ہیں__!!
"دھاگہ بھی درخت پر باندھ کر دیکھا۔۔۔۔!!!
سوکھ گیا درخت مگر وہ میرا نہ ہوسکا۔۔۔۔!!!!
💔
رہے گی یاد انہیں بھی، مجھے بھی، وصل کی رات
کہ ان سا شوخ نہیں ، مجھ سا بیقرار نہیں ___!! 💔
ﺯﻧﺪﮔﯽ " ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ...!!!
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ...!!!
آج لفظوں نے بھی ۔۔معافی مانگ لی
ہم پہ اپنے درد کا ۔۔بوجھ نہ ڈالو
وہ پاس ہو تو شکر ہے، دور ہو تو صبر ہے۔
محبّت ہو یا عقیدہ قبلہ بدل لینا تو کفر ہے۔
.مت کر کوشش میرے دل سے اپنے . یادوں کو مٹانے کی ...
ہمارا اُصول نہیں کسی کو اپنا بنا کر بُهول جانے کی ــــ
اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹاوجود اپنا ۔۔۔ !!!!
جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا۔۔۔"""!!
💕مجھے آج کل اس پتھر کی تلاش ہے،💕
💗💕💖💞💓💔
💖جو لوگ اکثر دل پہ رکھ کر کسی کو بھول جاتے ہیں۔.❤
💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں
وفا بن کر تم میں??❤
تمہارا ذکر اگر دن میں چھوٹ جــائــــے تــو
میں قضاء سمجھ کے راتوں کو جاگ لیتا ہوں☝
💖 بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے صاحب 💖
💖 ہر کسی سے کہا کرتی ہیں کلام آنکھیں 💖
💔
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے
وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
*کیا کہا عشق___ کر بیٹھے۔۔۔،،*
*یعنی موت سے پہلے__ مر بیٹھے۔۔۔!!*
*جب انسان تنہائی کو پسند کرنے لگ جائے
تو سمجھ لو کہ وہ لوگوں کی حقیقت جان چکا ھے* ۔
ہم بہت گہری اداسی کہ سوا۔۔۔💟
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں۔۔💞
""ALONE""
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں۔۔۔💕
دیکھو تم بھی زندہ ہو ہم بھی۔۔۔💗
جی چاہتا ہے چوم لوں دشمن کے پیر بھی.....
آ ئے هیں میرے یار کی گلیوں میں گھوم کر💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain