Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں۔
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں ۔
اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔!محبت بھی !
❤❤

Saim_Rajpoot
 

لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے
میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞

Saim_Rajpoot
 

-"💔🔥
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت ، اداس موسم
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتے ہیں ، اک دل کے اداس ہونے سے 🙂🥀💯
____"🖤🍂

Saim_Rajpoot
 

مسکراہٹ اچھی ہے ہماری🖤🥀
یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے🙂

Saim_Rajpoot
 

میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔

Saim_Rajpoot
 

چل مجھ سے عشق دوبارہ__ کر
میں پھر دھاگے باندھوں مٙنت کے❤

Saim_Rajpoot
 

💕ﮬﻤﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﺰﺍﮐﺖ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ💖
ﮬﻮ ﺗﻢ💖
💕ﮬﻢ ﺍﺳﮯ بھی ﺟﯿﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺟﺴﮯ ﻣﺮﻧﮯ💖
ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ہو💖

Saim_Rajpoot
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں
دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Saim_Rajpoot
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥

Saim_Rajpoot
 

لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے...!❤

Saim_Rajpoot
 

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں😢😢

Saim_Rajpoot
 

اتنی لمبی عمر نہ مانگ
میرے لیے ❤
کہیں ایسا نہ ہو
تم بھی نہ ملو اور موت بھی نہ آئے ❤️

Saim_Rajpoot
 

اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں ساقی "
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

Saim_Rajpoot
 

💖 بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے صاحب 💖
💖 ہر کسی سے کہا کرتی ہیں کلام آنکھیں 💖

Saim_Rajpoot
 

چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔

Saim_Rajpoot
 

💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔

Saim_Rajpoot
 

"🍂🍂..
~°بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
~°لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں ✌️
#________ 💝

Saim_Rajpoot
 

اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا_❤️
تُم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کی طرح_❤️

Saim_Rajpoot
 

🍁ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ🍁
🍁ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ🍁

Saim_Rajpoot
 

کیا کہا۔۔۔۔ یاد کر رہے تھے؟؟؟
ہاۓ!!! بھول گۓ تھے کیا۔۔۔۔۔