Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمے کے لیے تیری طرف دیکھیں گے❤❤

Saim_Rajpoot
 

❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣

Saim_Rajpoot
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣

Saim_Rajpoot
 

یہ بھی اچھا ہوا کہ قدرت نے رنگین نہیں رکھے آنسو
ورنہ جس کے دامن پر گرتے وہ بدنام ہوجاتا۔

Saim_Rajpoot
 

انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
 بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💖

Saim_Rajpoot
 

*کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا*
*میرا عشق ان کی چاہت میرا شوق ان پر مرنا*

Saim_Rajpoot
 

♡ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے♡
♡دیکھ زکر تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے♡
#

Saim_Rajpoot
 

ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن!
بس اسی بات کی خوشی ہے مُجھے
😥

Saim_Rajpoot
 

پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی__💔💔
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,🔥

Saim_Rajpoot
 

اتر گئے سب دل سے🖤💯
اب بس اکیلا رہنا اچھا لگتا ہے ✌😊

Saim_Rajpoot
 

میں بازی ہار گیا پیار و محبت کی
یہاں پر ہر جگہ بے وفائ بے وفائ ہے

Saim_Rajpoot
 

نادان ہے کتنى وہ____::____ کچھ سمجھتى ہی نہیں!!
سینے سے لگا کر پوچھتى ہے_____ دھڑکن کیوں تیز ہے..
💞💞💞💞

Saim_Rajpoot
 

ہم تو جینا ہی نہیں چاہتے تھے
تیرا جو دیدار ہوا تو زندگی سے محبت کر بیٹھے

Saim_Rajpoot
 

ہر وہ شخص اکیلا ہے 💔
جس نے سچی محبت کی۔🙂
*~م ح ر💕~*

Saim_Rajpoot
 

میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں
میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں...💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

وہ آئے گا کہ جس کا ذکر آیا ہے کہانی میں
وہ آئے گا مگر ہم لوگ تب تک مر چکے ہوں گے.
🔥😥✌️

Saim_Rajpoot
 

❤️ تیری ہونٹوں پر اپنی_______ مسکان سجا دوں❤
❤️ تیری اک خوشی پہ اپنے سارے غم بھولا دوں❤
❣️
❤️ اگر کوئی پوچھے مجھ سے خوشی کس میں ھے❤
❤️ تو ہنس کر میں اسے تیرا نام________بتا دوں❤

Saim_Rajpoot
 

ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞

Saim_Rajpoot
 

روح سے محسوس کریں،لفظوں میں تمہارے کھو جائیں💕
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو___ آپ کے ہو جائیں💕

Saim_Rajpoot
 

💕#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💕
💕بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💕