اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو...
.
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتےہیں...💔
🍂🌸
کبھی سیاہ عقیق کبھی سُرخ یاقوت میں ڈھلنے والے ...
ھم نے " پتھر " بھی چُنے رنگ بدلنے والے ..
اتنی تو تم دن رات میں سانسیں بھی نہیں لیتی ہو گی
جتنی محبت ہم تم سے صرف ایک پل میں کرتے ہیں..
جا ! کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے
یہ رعایت بھی محبت میں کہاں ملتی ہے
جا ! کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے
یہ رعایت بھی محبت میں کہاں ملتی ہے
سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا...
تو پھر بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں...
دیکھ لی ہے کھول کر ____ ہر تہہ زندگی کی
مل گیا سب کچھ________ سوائے سکون کے💔
I 💘 tanha
اورتمہیں ایک _____ دھندلا سا چہرہ ضرور یاد رہے گا..!!!
جس نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا.💔
آج وعدہ ہے اس کے آنے کا_
آج اٹکی ہے جان دستک پر_🔥❤️
مدت بعد اس نے پوچھا_____ کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا ______تمھاری تلاش میں👈💔
بےخبر سے رہتے ہو اور ------ خبر بھی رکھتے ہو
بات بھی نہیں کرتے اور ------ پیار بھی کرتے ہو
آنسو گرا جو آنکھ سے تقدیر نے کہا
ملتے ہیں دیکھو خاک میں یوں آبرو پسند
اگر تیرا سوال ہوتا کہ _____ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ _______تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
💓❤❤❤❤
بلا رہا تھا کوئی چیخ چیخ کر مجھ کو
کنویں میں جھانک کے دیکھا تو میں ہی اندر تھا
ہر ایک شئے کی کوئی انتہا بھی ہوتی ہے
میں تھک گیا ہوں ترا انتظار کرتے ہوئے
چل اب تو اپنے ہنر کو آزما کے دکھا
نکال دیا ھے دل سے تجھے
اب دوبارہ جگہ بنا کہ دکھا
اے گردشِ ایام مُجھے رنج بہت ہے...
کُچھ خواب تھے ایسے جو بِکھرنے کے نہیں تھے.!
وہ آنکھیں جو غزل کہنے پہ اکساتی رہیں مجھ کو
نجانے درد کی کس کہکشاں کے گیت گاتی ہیں
ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain