Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

رو رہا ہوں میں ایک مدت سے
ہوگیا تھا جو عشق شدت سے،
تجربہ ہے تبھی تو کہتا ہوں
موت اچھی ہے اس محبت سے.

Saim_Rajpoot
 

محبت اب نہیں ہو گی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی🦋
گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہو گی💔

Saim_Rajpoot
 

یہ میرا فرض بنتا ہے کہ اس کے ہاتھ دھلواوّں👉
مرشد
سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اچھا لا ہے

Saim_Rajpoot
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں..💓💓

Saim_Rajpoot
 

کا ش کو ئی اس طرح بھی واقف ہو میری زندگی سے
کہ میں با رش میں بھی رو ؤں تو وہ میرے آ نسو پڑ ھ لے۔

Saim_Rajpoot
 

💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
*** -------------------- ***
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕

Saim_Rajpoot
 

تیری یاد کا احترام ہے ورنہ__کسی روز،___!!
روک ہی دوں اس دھک دھک _ کے تماشے کو

Saim_Rajpoot
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓

Saim_Rajpoot
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"--
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے

Saim_Rajpoot
 

❤دن تو کٹ جاتا ہے شہر کی رونق میں💔
#جانی
💖کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں شام ڈھل جانے کے بعد💘

Saim_Rajpoot
 

میں نے اک شخص سے خاموش محبت کی ہے..!!!
یعنی ہم دونوں کا _____ نقصان نہیں ہوسکتا..!!!

Saim_Rajpoot
 

سـر بازار نِکلــوں تو آوارگی کی تُـہمت
تَـنہائی میں بیٹھــوں تو اِلزام مـــــحبت، 🖋 **

Saim_Rajpoot
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائی____خفا ہوتی ہے...!! ❤
*سرکار*

Saim_Rajpoot
 

یادیں عزیز ہیں مگر آرامِ جاں کہاں
تیرے بغیر واقعی جینا حرام ہے

Saim_Rajpoot
 

*اپنی تنہائی میں بہتر ہوں*
*مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی🖤*

Saim_Rajpoot
 

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

Saim_Rajpoot
 

ﻣﯿﮟ دل کی ﺑﺎﺕ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻧﮧ ﭘﺎیا
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﯾﮧ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﯿﺮﯼ...💔

Saim_Rajpoot
 

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو
کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے
💔

Saim_Rajpoot
 

ہم اسے بس یہ کہہ کر رو پڑے_💔
محبت تھی،ہے،اور ہمیشہ رہے گی_♡●

Saim_Rajpoot
 

ایک آه بھی لگ جاتی ہے.__. 💔💔💔!!!
تم بددعا کی بات کرتے ہو.__ 💔💔 __!