وہ مسکراتی ہے تو مل جاتا ہے مجھے سکون
وہ شخص میرا انتخاب ہے اسے کوئی اداس نا کرے
مجھے ملنا ہے__تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤ جس جہاں میں بچھڑنے___کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤
لوگ پوچھتے ھے اتنا عزیز تھا تو بچھڑا کیوں,
انھیں کیا معلوم جو بچھڑ جائے وھی تو یاد رھتے ھیں.💔
کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے ،
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا💔
میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ...
👉💔💔👈
بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕😘
#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘
"ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا.🍀🌸
دور رہ کر بھی تمہیں تم سے زیادہ چاہا"!❤✌
_______💕💯
وہ حیران ہیں میرے صبر پر تو کہہ دو انہیں💔
جو آنسو دامن پر نہیں گرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں💔
نہ لفظوں کا لہو نکلتا ھے نہ کتابیں بول پاتی ہیں
دو ھی گواہ تھے میری محبت کے دونوں بے زباں نکلے
❤#تيرنا تو اتا تھا ھم کو #محبت کے #سمندر ميں❤
❤جب اس نے ھاتھ نا #تھاماں تو #ڈوب جانا ھی اچھا #لگا ❤
تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے❤
کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے
😇خدا گواہ ہے بڑی مشکلوں 😔سے ملتا ہے
وہ ایک 👆دل ❤جو____محبت 💓نبھانے والا 😘ہو
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے...!❤
یو ہی نہیں سجتی چہرے پے مسکان......😊
کوئ تو ہے جو دل میں بسا ہے.......❤
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی
دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم
مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤❤
اجالوں میں یہاں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی
تلاش اس کی کرو جو اندھیروں میں بھی ساتھ دے
قسمت کی ہر لکیر ہتھیلی میں مر گئی
وہ ہاتھ دیکھتا رہا مجھ سے چھڑا کے ہاتھ
🔥😥✌️
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain