Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤

Saim_Rajpoot
 

تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء 🥰💯
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے😘🖤***........

Saim_Rajpoot
 

اِک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے
اُس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہ تھا..💔💤

Saim_Rajpoot
 

عشق ہے!! تو شک کیسا 🔥🔥
نہیں ہے!!تو حق کیسا🔥🔥

Saim_Rajpoot
 

تیرے عشق کا سجدہ کیا ھے میں نے ______________!!
تیری صورت سے نظریں ھٹاوں کیسے ______________!!

Saim_Rajpoot
 

❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! ❤

Saim_Rajpoot
 

کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!

Saim_Rajpoot
 

تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر❤❤
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.

Saim_Rajpoot
 

انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_تو بیوفا نا نکلے💖 .

Saim_Rajpoot
 

تُو سمجھتا ہے کہ جینے کی ہوس ہے مجھکو
میں تو اس آس پہ زندہ ہوں کے مرنا کب ہے

Saim_Rajpoot
 

جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!❤❤

Saim_Rajpoot
 

آنکھیں ہیں پرکشش،چہرہ پرنور ہے
تجھے دیکھتا ہی رہتا ہے،یہ دل بہت مجبور ہے

Saim_Rajpoot
 

داد ملتی ھے_____درد سنا کر...!!!
عجب چیز ھے____شاعری بھی..

Saim_Rajpoot
 

آ جاتے ہیں،کئی رنگ میرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزہ ، ذکر تمہارا کر کے

Saim_Rajpoot
 

دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا
💦
آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو
💔🥀

Saim_Rajpoot
 

کسی سے روز مل کر باتیں کرنا دوستی نہیں
بلکہ کسی سے بچھڑ کر اسے یاد کرنا دوستی ہے

Saim_Rajpoot
 

اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں

Saim_Rajpoot
 

"مجھے پسند ہیں وہ لوگ..
"جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"
مرشد🔥☝

Saim_Rajpoot
 

ہو سکتا ہے مر جاؤں تھوڑے دنوں میں
اک شخص جلارہا ہے
دل روز تھوڑا تھوڑا۔۔۔۔۔۔۔

Saim_Rajpoot
 

"انتظار ایک اذیت ہے،پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ،چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو ،یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو"!🌸❤️
________💕💯