_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔
کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کر پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!💔💔
تماشائیوں کے قہقہوں میں 😏
آوازیں میرے عزیزوں کی تھی 🙂💔
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!💔💔
قبول جرم کرتے ھیں_____ سجدے میں گر کر اے خدا___!!
👏👏سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی___!!!💔💔
محفل میں ان کی کھل گیا دل کا معاملہ
پلکوں پہ اشک رہ گئے پینے کے بعد بھی
💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔
نا جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے
"یارو"
جو دل پے رکھ کر لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں
💔 *آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم*💔
💔 *تم سے ملنے کی دعا کریں گے*💔
"_محبت سچی ہو جِن کی🥀
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💯🙃
غضب یہ کہ پیاری بالکل بھی نہیں ہے وہ
کمال یہ کہ میں پھر بھی مرتا تھا اس پر
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نہ سہی چلو ہم ہی سہی 🥀
🙂❤
عکسِ رعنائی نہ دیکھ __ عکــــسِ تنہائی کو دیکھ 🖤🥀
دل میں اِک درد ہے اِس درد کی گہرائی کو دیکھ۔۔۔ 💔🥀
💔💞جب تم ہی نہ ملے تو کسی اور کی تمنا کیوں کروں💔
💘💔🕶🕶🕶💘💔
💔🌹محبت میں دل بار بار نیلام نہیں ہوا کرتے !!!💔
چہرے پے خوشی چھا جاتی ہے آنکھوں میں سرور آ جاتا ہے!!!
💞جب تم مجھے اپنا کہتے ہو اپنے آپ پے غرور آجاتاہے !!
💗💖💕💞
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
آپ خوش نصیبوں میں سے ہیں
ابھی آپ نے دیکھی کہاں نفرت ہماری 🔥
کیا مجبوریاں تھی میری بھی
اپنی خوشی کو چھوڑ دیا اسے خوش دیکھنے کے لیے
💔😢💔
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
💔😢💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain