میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
🌹🌹ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے 🌹🌹
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے
نہیں کرتامیں تیرا ذکر کسی تیسرے کے ساتھ
تیرے بارے میں بات بس خدا سے ہوتی ہے
وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکی سی مسکرائی اور کہا محبت کی تھی
ہم مرگۓ"تو"ہمارے جنازے "کے قریب مت "آنا.
کیونکہ"ہمارےھاتھ نہیں اٹھ" پائیں"گے تمہارے" آنسو" "پوجھنے "کے لیے 💔💔💔
کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔
سنو درد چھپا لو اپنا یہاں💔🙂
ہمدر نہیں تماشائی ملتے ہیں🖤
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔
تیری آغوش میں مل جاۓ پناہ
ہاۓ ہم اتنے خوش_نصیب کہاں
میرے انتقال کی وجہ_😇
اس کا پہلا دیدار ہوگا_🔥
🍁
بھول ھو گئ ہم سے جو تیری محفل میں آ بیٹھے ...
زمین کی خاک ہو کے آسمان سے دل لگا بیٹھے...💔
جی کرتا ہے بہت قریب سے دیکھوں تمھیں
پر جب تم قریب آتے ہو یہ آنکھیں بند ہو جاتی ہے
جب ہوتی ہے بات سکون کی تو
تیری باہوں کی طلب ہونے لگ جاتی ہے
بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے ۔۔۔۔۔۔
ابھی زندہ ہیں تو بھلا دیا اگر مرجاتے تو کیا ہوتا
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں 😥🤕
آج آپ اپنی پسند کا کوٸی شعر سناٶ.... 😰
*نفرت کے تمانچوں نے دیا مجھ کو یہ سبق*
*عظیم جرم ہے انسان کا انسان سے محبت کرنا*
❗ نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں 💯🔥
سارا شہر چھوڑ کر ____ پَسند کیا ھے تجھے
مَت کر قبول مگر..... داد تو دے انتخاب کی..
دھمکی دی ہے میرے دل نے مجھے
اس کو یاد کرتے ہو یا میں دھڑکناچھوڑ دوں
اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain