Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

زمانے کو شریک کار مت کر 💔
محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے 🔥

Saim_Rajpoot
 

هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی هے آنکھیں اُس کی.!!!
...😒😒

Saim_Rajpoot
 

💔یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں💔
💔تیری یاد میں سب بھول گئے،،،کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں💔

Saim_Rajpoot
 

محبت عبادت بن جاتی ہے_______ ایک مدت کے بعد....
شرط یہ ہے کہ دل ہر بار___ ایک ہی نام کا ورد کرے.....

Saim_Rajpoot
 

دو آنکھوں میں ____ دو ہی آنسو. .
اک تیرے "لیے" ___اک تیری "خاطر"

Saim_Rajpoot
 

جس طرح چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نچا لے مجھ کو ۔۔!!!
زندگی تیرے لکھے ہوۓ افسانے کا کردار جو ہوں ۔۔۔!!!
🔥🖤❤️

Saim_Rajpoot
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں

Saim_Rajpoot
 

باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی ”
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مُجھے 🔥💯

Saim_Rajpoot
 

بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو 💔 🔥
ہمارا کیا ____ ہم تو مر جائیں گے.

Saim_Rajpoot
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Saim_Rajpoot
 

کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر...
ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر...
❣️

Saim_Rajpoot
 

❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤

Saim_Rajpoot
 

سارے غموں کی وفات ہو جاتی ہے
جب میری تم سے بات ہو جاتی ہے 🥀❤

Saim_Rajpoot
 

کوئی خاموش ہو جائے تو ہم تڑپ جاتے ہیں
جب ہم خاموش ہوئے تو کسی نے حال تک نا پوچھا

Saim_Rajpoot
 

کل رات🌛 میں نے اپنے دِل سے تیرا رشتہ پوچھا💕_____!!
کمبخت کہتا ھے جتنا میں اُس کا ہوں اُتنا تیرا👈 بھی نہیں.👎

Saim_Rajpoot
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم

Saim_Rajpoot
 

میرا عشق اوروں سا نہیں ہے❤
تنہا رہونگا، پر تیرا ہی رہونگا🔥

Saim_Rajpoot
 

کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔

Saim_Rajpoot
 

دل لگا کے ٹُھکرائے ہوۓ لوگ ہیں ہم۔۔!!!
افسوس کیجئے،کنارہ کیجئے،سبق لیجئے

Saim_Rajpoot
 

وہ آئے گا کہ جس کا ذکر آیا ہے کہانی میں
وہ آئے گا مگر ہم لوگ تب تک مر چکے ہوں گے.