Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

👈🌹❤💘💘: مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تو روز کرتا ہے وہ شخص۔۔😘😘
مگر اس کا بس نہیں چلتا میری وفا کے سامنے۔۔❤

Saim_Rajpoot
 

عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن👇
مَریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ❤️

Saim_Rajpoot
 

چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی

Saim_Rajpoot
 

💔 💔
کاش تو مجھے یوں مل جاے
جیسے بات بات پہ طعنے ملتے ھے

Saim_Rajpoot
 

آدھے سے کچھ زیادہ ہے، پورے سے کچھ کم✔🔥
کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ہم_
🔥🔥🔥

Saim_Rajpoot
 

*" میں تمہاری مثال _______ تو دے دوں مگر..______!!!
*" ظلم یہ ہے کہ _______ بے مثال ہو تم

Saim_Rajpoot
 

سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔

Saim_Rajpoot
 

آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
�❤

Saim_Rajpoot
 

تیری یادوں کی کشتی اس سمندر میں تیرتی ہے
جس میں پانی میری اپنی آنکھوں کا ہی ہوتا ہے
💔😢💔

Saim_Rajpoot
 

*عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ....!!*
*اے خدا*
*مطلب ختم.....تو.....تعلق ختم.*

Saim_Rajpoot
 

❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞
مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار چائیے❤

Saim_Rajpoot
 

🌹#تیری محبت کے پیاسے تھے تو ہاتھ پھیلا دیئے🌹
🌹#ورنہ ہم تو اپنی زندگی کے لئیے بھی دعا نہیں کرتے🌹

Saim_Rajpoot
 

روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔

Saim_Rajpoot
 

میرے ذہن کو جو نہیں قبول وُہی لوگ ہیں میرے ہم سفر
مُجھے ہر طرح سے جو راس تھے وُہی لوگ مُجھ سے بچھڑ گئے

Saim_Rajpoot
 

اس نے آج پهر پوچھا میں کیا کروں..
میں نے پهر سے کہا مجهے اداس.

Saim_Rajpoot
 

ہر بات پی سا جاتا ہوں
چاہے
وہ
میرے دل کو چیرتی ہی کیوں ناجاۓ 😢

Saim_Rajpoot
 

وفا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم...!!!!
جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں..!!!💔

Saim_Rajpoot
 

۔۔۔کبھی مناسب ھو تو ھم سے ۔۔۔بھی ھم کلام ھونا۔۔۔۔
۔۔۔مرشد۔۔۔۔۔
۔۔۔سنا ھے وفا کی باتیں بہت کرتے ھو ۔۔۔۔۔

Saim_Rajpoot
 

جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں. ..
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا ہو.....؟😔

Saim_Rajpoot
 

❤ اہل ذوق کہاں سمجھیں ان جذبوں کی حرارت,
اہل درد جنہیں لفظوں________میں بیاں کرتے ہیں. ...iiiiiiiiiiii