Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

تمہیں خبر ہے تم وہ دعا ہو جسے مانگ کر یہ بھی مانگا جاتا ہے😍
کہ یہ صرف میرے حق میں قبول ہو✨⁦❤️⁩

Saim_Rajpoot
 

تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا ❤️

Saim_Rajpoot
 

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
........
آدھی دنیا پاگل_آدھی
شاعر بنا رکھی ہے💘

Saim_Rajpoot
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

Saim_Rajpoot
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی...
💕صاحب💕
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں۔۔۔۔!!!!

Saim_Rajpoot
 

جنہیں تم بےانتہا پیار کرتے ہو نا😞
وہی تمہیں بےحد درد دے گے اور کہے گئے خوش رہو💔🥀

Saim_Rajpoot
 

❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤

Saim_Rajpoot
 

ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔

Saim_Rajpoot
 

تیری زندگی کی چیزوں میں.....!!
جو شے بیکار تھی وہ میں تھا..!! 💔

Saim_Rajpoot
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
**💓

Saim_Rajpoot
 

کوشش کریں زندگی کا ہر لمحہ
کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے
کیونکہ زندگی نہیں رہتی
لکین اچھی یادیں ہمیشہ رہتی ہیں

Saim_Rajpoot
 

ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﺧﻢ ﭘﮧ ﻣَﺮﮨﻢ ﮐﯽ ﺟَﻠـــــﻦ
ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺩُﮬﺘﮑﺎﺭ ﮐﺎ ﺩُﮐـــﮫ

Saim_Rajpoot
 

محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __
ایسے ۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں __

Saim_Rajpoot
 

ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﻭﻕ،🔥
ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﺭﮨﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﻕ...💞

Saim_Rajpoot
 

🌸🌸 پھر اس کے بعد کچھ نہ کھویا میں نے 💕💕
💕💕کہ وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا 💞💞

Saim_Rajpoot
 

میرے شعروں میں لوگ اکثر اپنا غم تلاش کرتے ہیں.
صاحب
دے کر مجھ کو داد ،اپنے بچهڑوں کو یاد کرتے ہیں ..

Saim_Rajpoot
 

مرشد ہماری "آہ" کو سمجھا نہیں گیا......!!
مرشد ہمارے "درد" پر فقط "واہ" کی گئی......!!

Saim_Rajpoot
 

بہت پہلے سنا تھا کہ محبت اجاڑ دیتی ہے🙂💔
اب آئینہ دیکھتا ہوں تو زندہ مثال ملتی ہے 💔

Saim_Rajpoot
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔

Saim_Rajpoot
 

ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﻔﻆ " #ﮐﻦ " ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ مولا...!!!!
#محبت هم بهی کسی سے بے #انتہا کر بیٹهے..!!!!💚❤