زندگی روز مجھ سے کہتی ہیں_____
🥀🥀
تونے کیا حال کر دیا میرا_____💔
" - مانا کہ اس سے بہتر اور بہت
پر ہائے مرشد وہ ایک شخص! 🖤
ﮐﻞ ﺭﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﻫﻢ ...
ﺑِﭽﮭﮍﮮ ﻫﻮﺅﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺭﻫﮯ 💔😢
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہیں۔۔۔
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں مرشد💔🔥
غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں 😢
کانپ جاتا ہوں میں تہمت کے خوف سے
کوٸی پسند بھی آجاۓ تو اب محبت نہیں کرتا 💔
کیا پوچھتے ہو میرے صبر کی انتہا
وہ مجھ سے لپٹ کے رو رہا تھا کسی اور کے لئے
نادان ہی تو ہو ،🙂
اگر سمجھدار ہوتا تو کبھی ،
😻 عشق نا کرتا،۔۔۔۔؟🖤🔥
دل کرتا ہے لوٹ جاؤں آسماں کی طرف۔۔!☁️
یہ دنیا کا مزاج مجھ سے نہیں ملتا۔۔!🚶♂
میرا خیال تھا میں ہی یہاں اکیلا ہوں۔۔!🙂
سنا ہے آپ کا بھی ہم نشیں نہیں کوئی ۔۔!❤️
کیوں باربار پوچھتے ہو محبت کی منزلیں
کہا نہ آخری سانس تک تیرے ہیں
کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ ہستے بہت ہیں
ہم نے کہا کہ غموں کو چھپانے کے لئے ہنسا پڑتا ہے
وه پانی کی لہرو پہ کیا لکھ رہا تھا
خدا جانے حرفے دعا لکھ رہا تھا
محبت ميں شاید اسے نفرت ملی تھی
کہ ہر شخص کو با وفا لکھ رہا تھا 🌹
اے بادل اتنا بھی نہ رو
یہاں آنسوؤں کی قدر کوئی نہیں کرتا
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
#بچھــڑنے کا كــوئی اور طــریقہ ڈھــونڈیں،
پیــار بڑھتــا ہے میــری جــان خفــا رہنــے ســے...
💔
معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال_ہے
لوگ پوچھیں اگر میری کہانی تم سے🖤
بس یہ کہنا کہ نفرت کے لائق بھی نھیں تھا😔
💔
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں.!
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر.!
اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری😥
🍃جو کہتی تھی تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے⚘ ..!!
💞AAA💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain