Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

صدیوں بعد اسے دیکھا ، دل نے پھر محسوس کیا
اور بھی گہری چوٹ لگی ہے ، درد میں شدت اور بھی ہے💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ😢
💦پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے💔

Saim_Rajpoot
 

زندگی کــــــے اداس لمــــــحوں مــــــیں۔۔۔
بے وفــــــا لوگ بہــــــت یاد آتــــــے ہیں۔۔۔💕

Saim_Rajpoot
 

*ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،*
*جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،*

Saim_Rajpoot
 

کرتا ہوں تو دل کھول کے کرتا ہوں محبت
یہ کام مجھے ۔۔۔۔۔۔حسبِ ضرورت نہیں آتا💞

Saim_Rajpoot
 

جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے.!!
کتابِ عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں.!!❤️

Saim_Rajpoot
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤

Saim_Rajpoot
 

کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے،
خوش رہے یار جہاں رہتا ہے..!!!

Saim_Rajpoot
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Saim_Rajpoot
 

چلو مان لیتا ھوں کے مجھے محبت کرنا نہیں آتا
لکین تم یہ تو بتاو تمھیں دل توڑنا کس نے سیکھایا۔💔

Saim_Rajpoot
 

لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!❤
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے بے وفا کو بھی پیار ہو جائے...!❤

Saim_Rajpoot
 

دعائیں ہم نے مانگی ادائیں غیروں نے لوٹی
بڑا مہنگا پڑااجنبی ہمیں تیرا جواں ہونا

Saim_Rajpoot
 

چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔

Saim_Rajpoot
 

کوئی نہ تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کر رو پڑا
💔😢💔

Saim_Rajpoot
 

ننگے پاؤں کر رہی تھی تلاش وہ صحراؤں میں طبیب
کوئی بتاۓ اسے بچھڑے ہوئے کبھی ملا نہیں کرتے

Saim_Rajpoot
 

دیکھتا رہتا ہوں ہا تھوں کی لکیروں کودن رات
یا ر کا دیدار ہو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں لکھا ہو۔

Saim_Rajpoot
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

Saim_Rajpoot
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥

Saim_Rajpoot
 

کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم💔💔
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں.

Saim_Rajpoot
 

مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اس کے سوا
میں دست طلب سے اٹھ گیا مجھے طلب نہیں کسی اور کی..💔