Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

آج اتنا زہر پلا دے کہ میری سانس تک روک جائے💔
سناہے سانس روک جائے تو بچھڑے یار بھی دیکھنے آتےہیں....!!!

Saim_Rajpoot
 

میرا خستہ حال دیکھ کر تیرے پھول سے ہونٹ کھل اٹھے
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ

Saim_Rajpoot
 

یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے دل
اگر بولتا ہوتا تو قیامت ہوتی

Saim_Rajpoot
 

ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے

Saim_Rajpoot
 

گُزار کے بچپن سارا خوشیوں میں
بھری جوانی میں اُداس بیٹھا ہوں
"مرشد"🔥

Saim_Rajpoot
 

*اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو،*
*✔️ مُرشِد ✔️*
*کبھی دل سے دل ملاؤ تو تاج محل بنے❤*

Saim_Rajpoot
 

بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو۔۔۔۔۔۔!
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول ہو جاؤں

Saim_Rajpoot
 

یہ الگ بات ہے میں نے کبھی جتایا نہیں
مگر تو یہ نہ سمجھ، تو نے دل دکھایا نہیں۔
#

Saim_Rajpoot
 

مت کرو کسی سے محبت نادان بن کر 😢
آج کل لوگ محبت بھی کسی مطلب سے کرتے ہیں...💔🥀😔

Saim_Rajpoot
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Saim_Rajpoot
 

💞ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں💞
💞میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں💞

Saim_Rajpoot
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،

Saim_Rajpoot
 

*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤

Saim_Rajpoot
 

دُکھ تمہارے چھوڑ جانے کا نہیں..😒
تکلیف تم سے کی گئی محبت
کا ہے..💔🔥

Saim_Rajpoot
 

*انسان !*
کا دل تورنے والا شخص
اللہ کی تلاش کبهی نہیں کر سکتا !

Saim_Rajpoot
 

نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔

Saim_Rajpoot
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

Saim_Rajpoot
 

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں..💔🔥

Saim_Rajpoot
 

🔥نہ نظر----------❤------------- ملی💕
🔥نہ دیدار--------❤----------- ہوا💕
🔥بس دل سے دل---❤---- ملا💕
♥~اور عشق بے شمار ہوا~❤

Saim_Rajpoot
 

ﺑﮍﯼ ﻃﻠﺐ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﯽ
❤!!!ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﻧﮕﺎﮬﻮﮞ ﮐﻮ
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﭼﻠﮯ ﺁﻭ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
❤ ❤!!ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻦ ﮐﺮ