❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
🍁کچھ لفظوں کی ترتیب سے----- بنتی ہے شاعری💗
🍁کچھ چہرے بھی پوری------ غزل ہوا کرتے ہیں.💞
❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
مرشد خدارہ میرے سامنے محبت کی بات مت کیجیئے.
مرشد پتا نئ کیوں اس لفظ سے اب تکلیف ہوتی ھے..
ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤
کون کہتا ھے کے مٹ جاتی ھے دوری سے محبت
اے دوست
ملنے والے تو خیا لوں میی بھی ملا کرتے ھیی💔💔💔
*کسی کو اتنا مت چاہو کہ بھلا نہ سکو*
*زندگی، انسان اور محبت تینوں بے وفا ہیں*
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞
زخمی دل🍁🍁
لمحوں کی تمنّا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے 💕💕💕
یہ دل تیری آرزو ____ہر۔ سانس۔ کے۔ ساتھ۔ کرتا۔ ہے۔ 💕💕💕💕
نہ شوق دیدار کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے
تجھ سے کرتا ہوں ملاقات سِمٹنے کے لئے.. !
تجھ سے ملتا ہوں تو کچھ اور بکھر جاتا ہوں.. ! :
• غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥💕
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔
*تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں..*
*درد کی رات کسے کہتے ہیں۔۔۔تم کیا جا نوں۔۔*
*"الفاظ" پڑهنے کیلئے"آنکھیں"*
*اور*
*"احساس" پڑهنے کیلئے*
*"دل" چاہئیے....!!!*🌹
سیاہ رات میں جلتے ہیں #جگنووں کی طرح💕
#دلوں کے #زخم بھی بہت #کمال ہوتے ہیں💕
دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤
ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ_____❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ______❤
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain