Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں ____تم سے__!!
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں___!!!!

Saim_Rajpoot
 

مجھے بے جان سا کر گیا
مرشد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا

Saim_Rajpoot
 

تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
دوست
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم💕💔

Saim_Rajpoot
 

کیسے چلتا تیرے جنازے کے ساتھ
تیرے پیچھے تو میرا جنازہ چل دیا
💔😢💔

Saim_Rajpoot
 

🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹

Saim_Rajpoot
 

نید میں بھی گرتے ہیں میری آنکھ سے آنسو ۔۔۔۔😢
جب تم خوابوں میں میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو۔۔۔💔

Saim_Rajpoot
 

💕••••تعریف لکھنے بیٹھے تھے ھم ان کے مکمل حسن پر••••💕
💕••••مگر الفاظ ھی تھم گئے انکی جھکی نظریں دیکھ کر••••💕

Saim_Rajpoot
 

❤تیرے حسن کو پردے کی ضروت ہی کیا ہے
کون رہتا ہے ھوش میں تجھے دیکھنے کے بعد❤

Saim_Rajpoot
 

مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤

Saim_Rajpoot
 

*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤

Saim_Rajpoot
 

ایک اور قیامت بھی ابھی ٹوٹے گی اس پہ
دیکھ کے جب چپ چاپ گزر جائیں گے ہم

Saim_Rajpoot
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں💔
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے💔

Saim_Rajpoot
 

توڑیں گے غرور عشق کا___ اور اسطرح سدھر جائیں گے_🔥🔥
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے

Saim_Rajpoot
 

❣ہم_آخری_سانس_تک_پیار
_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤

Saim_Rajpoot
 

نادان ہے کتنى وہ____::____ کچھ سمجھتى ہی نہیں!!
سینے سے لگا کر پوچھتى ہے_____ دھڑکن کیوں تیز ہے..

Saim_Rajpoot
 

اگر تیرے بغیر جینا آسان ھوتا ۔۔۔۔
♥️♥️♥️♥️
تو قسم ھے محبت کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجتھے

Saim_Rajpoot
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے❤

Saim_Rajpoot
 

بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے💔😥

Saim_Rajpoot
 

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤

Saim_Rajpoot
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤