Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

❣️جو درد ہم سہتے ہیں وہ لکھتے نہیں,
❣️ورنہ کاغذوں پے لفظوں کے جنازے اٹھتے__❤️

Saim_Rajpoot
 

اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا دکھ تو بھلا دے لیکن
کسی کی دی ہوئی محبت کو کبھی نا بھلاۓ

Saim_Rajpoot
 

تب جان نکل جاتی ہے
؎صاحب؎
جب یار اپنا ہو اور باتیں غیروں کی ہوں۔۔۔۔ٗٗ

Saim_Rajpoot
 

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا

قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.

Saim_Rajpoot
 

نید آئے گی تو اس طرح سوئیں گے...
مجھے جگانے کیلئے لوگ روئیں گے

Saim_Rajpoot
 

کچھ پڑھ کے بخش دینا..
کبھی جو یاد آئیں ہم..😶

Saim_Rajpoot
 

عجیب کشمکش کا عالم تھا کہ جان کس کو دیں،
محبوب بھی آ بیٹھا_____ اور اعزرائیل بھی،

Saim_Rajpoot
 

وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں😔

Saim_Rajpoot
 

جو لوگ کہتے ہیں نا کہ تجھے درد میں نہیں دیکھ سکتے
قسم خدا کی زندگی میں سب سے زیادہ درد یہی لوگ دے کر جاتے ہیں

Saim_Rajpoot
 

💦بھرم رکھ لیا میرے چہرے کی مسکان نے میرا
وہ شخص دیکھنے آیا تھا میں کس حال میں ہوں💦

Saim_Rajpoot
 

¡. میں نے محفل میں کہا محبت ہو گئی مجھ کو
پھر میرے احباب نے مل کر پڑھی اک فاتحہ مجھ پر💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤

Saim_Rajpoot
 

ہاتھ ✋💔👉جوڑے، پاؤں👣 پکڑے، قسمیں کھائیں
نہیں صاحب اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا-💔👉

Saim_Rajpoot
 

یار ! اچھا میں مسکراتا ھوں
تو مجھے اُسکا واسطہ مت دے

Saim_Rajpoot
 

محبت کا امتحان آ سان نہیں ،پیا ر صرف پا نے کا نام نہیں
مد تیں بیت جا تی ہیں کسی کے انتظار میں یہ صرف پل دو پل کا کام نہیں۔ ❤🖤💔

Saim_Rajpoot
 

رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یارو...،،،؛؛؛،،،🙂🔥
ہـــــــم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا...،،،؛؛؛،،،🙁💔

Saim_Rajpoot
 

✌🔥 جلتى هے دنيا همارى يارى سے🔥
👌اب دنيا كى خاطر يار تو
نهيں چهوڑ سكتے___ 💕 👈🔥

Saim_Rajpoot
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!

Saim_Rajpoot
 

جلا دیا خود کو یار کی محبت میں موم کی طرح
اگر پھر بھی کوئی بے وفا کہے تو اُس کی وفا کو سلام💞💞💞💞

Saim_Rajpoot
 

ﺍﯾﮏ ﻣﯿﮟ ہی ﺗﮭﺎ ، ﺟﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ