نادانی کی حد ھے ذرا دیکھو تو اسے
جناب جی
مجھے کھو کر میرے جیسا ڈھونڈرہا ھے💔💔💔
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
اب کسی آنکھ کا جادو نہیں چلتا مجھ پر
وہ نظر بھول گئی ہے مجھے پتھر کر کے
یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں، اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر _ بھروسے کی سزا ہے
میرا درد میرا ہی درد تھا...!!
بہت درد ہوا یہ جان کر ۔۔۔
#
شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس جب درد برداشت نہیں کر پاتا تو لکھ دیتا ہوں
#
سیاہ رات میں جلتے ہیں #جگنووں کی طرح💕
#دلوں کے #زخم بھی بہت #کمال ہوتے ہیں💕
انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا
جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی.!!
-
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. . .!! ❤✌🏻
*آ نکھوں کو بھی لے ڈوبا اس دل کا پاگل پن*
*آتے جاتے جو ملتا ہے ______تم سا لگتا ہے*
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
🔥🔥اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں🔥🔥
کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت....❤
مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا مُسکرانا........❤,!
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
اپنی حالت کا خود احساس
نہیں ہے مجھ کو
مَیں نے اوروں سے سنا ہے کہ
پریشان ہوں میں!
#
تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے
❤❤
لیکن دعا میی پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے
ارادہ قتل کا تھا تو سر قلم کر دیتے تلوار سے .....
کیوں عشق میں ڈال کے تم نے ہر سانس پہ موت لکھ دی.....
ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺟﺎﺅ ﮐﮧ ﺟﯿﻨﺎ
ﻣﺸﮑﻞ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ______
❤___ﺑﻦ
ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮬﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ
__ﮬﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮬﮯ
دل تو خیـــــــر دل،
تم نے تو خوابوں کو بھی توڑ دیا 😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain