--- اُن کی نہ تھی خطا ہم ہی کچھ غلط سمجھ بیٹھے....
--- وہ محبت سے بات کرتے تھےہم محبت ہی سمجھ بیھٹے ....
💔💔
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
انسان اس وقت کتنا بے بس ہوتا ہے😓
جب کسی کو دیکھنے کے لیۓ ترس رہا ہو💔
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
ہمت نہیں کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں
مختصر سنو ___صاحب
جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا 💔💕💖
پلٹ کے دیکها تها جس طرح اُس بےوفا نے مجهے
میں آنکهوں پہ ہاتھ نہ رکهتا تو دریا بہہ جاتا 💔
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انِتہا غالب•
❤
کے تیرے ہی قریب سے گُزر گئے تیرے ہی خیال میں•
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا.....!!😘
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی............!!💖
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
جب انسان اکیلا رھنا سیکھ لے ۔
⚘⚘ پھر ⚘⚘
کسی کے ھونے یا نہ ھونے سے کوئ فرق نھی پڈتا ۔۔۔۔
تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔
اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
❣❣❣
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤
میں ہزاروں آنسو بہاتا ہوں ہر روز رب کو مناتا ہوں
تم کیا جانو میں اپنا درد صرف رب کو سناتا ہوں
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو
!! صاحب !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...❤❤
*کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد*
*دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں*
اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں گے ، مگر کہاں وہ شخص__!!
صـرف اپـنا خیال رکھـنا تھا
یہ بھی نہ ہو سکا مجھ سے۔۔۔
💔💔
#تعلق___اسکا___وہاں___تک___تھا_
#مطلب___اسکا___جہاں___تک___تھا🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain