ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ..........💔
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
تیری یادیں بھی _ لاﮈلی ہیں بہت ...
ساتھ سوتی ہیں، ساتھ أٹھتی ہیں ...
میری خاموشی کے راز مجهے خود نہیں معلوم
نہ جانے یہ لوگ مجهے کیوں مغرور سمجھتے ہیں❤😐
```نبھانا نہیں ہوتا تو رشتے بناؤ ہی مت آپ کے ٹائم
پاس کے چکر میں کوئی اندر تک ٹوٹ جاتا ہے 💔🔥
# 💔```
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
کوئی ہے وظیفہ اسے بھول جانے کا🙂۔۔۔۔
خدا کی قسم اس کی یادیں مار ڈالیں گی مجھے❤۔۔۔۔۔
"دل" کو" قید" کر" "کے" مسکرایا" نا" "کرو"
"روشنی" کی" "خاطر" کسی" کا" "دل" جلایا" نا کرو"
"کیوں" کرتے" ھو" "دل" پر" اتنا" ظلم"
"اگر" یاد" نھیں" "کرتے" تو" یاد" آیا" نا" کرو".
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....
چاہ کر بھی پوچھ نہیں پاتے حال ان کا. 💔
ڈرتے ہیں کہی کہہ نہ دیں تمہیں یہ حق کس نے دیا😢😢
کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر
اتنے آنسو مری آنکھوں میں کہاں تھے🔥
عمر بھر دل کے جنازے پہ, جو رویا جاتا
مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
💔
😊😊====کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔
میں تجھے ہی رولا دوں تیرے ہی ستم سنا سنا کر===💔💔
😊😊====کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔
میں تجھے ہی رولا دوں تیرے ہی ستم سنا سنا کر===💔💔
رات بھر اتنا یاد کرتا ھوں تمہیں🔥
صبح جیسے امتحان ہو میرا...❤❤❤
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
جس شخص کی غلطی, غلطی نہ لگے.!!
کتابِ عشق کی تفسیر میں اسے محبوب کہتے ہیں.!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain