Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا ❤💘💔

Saim_Rajpoot
 

میں ڈوب کے ابھرا تو بس اتنا ہی دیکھا 🔥
اوروں کی طرح وہ بھی کنارے پر ہی کھڑا تھا 🔥💔

Saim_Rajpoot
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗💗💖
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

Saim_Rajpoot
 

💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔

Saim_Rajpoot
 

💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔

Saim_Rajpoot
 

تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا۔۔
ایسی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے۔۔؟❤❤

Saim_Rajpoot
 

روح تک نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں°°
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو اپنا بنا لینا...!!!

Saim_Rajpoot
 

رک جاتے ہیں سارے_______________ گلے زبان پر ہی.....!!
❤❤
جب وہ معصومیت سے کہتا ہے " اب میں نے کیا کہا...؟؟

Saim_Rajpoot
 

روز آتا ہوں ترے _____ در پہ اذیت لینے...
تیری ٹھوکر سے مجھے روز شفا ملتی ہے

Saim_Rajpoot
 

شــــرابی آنکھیں گلابی ہونٹ , حُسن وجمیل چہرہ❤
خاموش ہو جا اے دلِ گستاخ ابھی وہ نامحـــرم ہے تیری.

Saim_Rajpoot
 

اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ____ تمہارا,
_
ہائے صدقے میرے نام کی قسمیں کھانے والے.

Saim_Rajpoot
 

-- 💕اکیلى وارث ہو_____تم_💕
-- 💕میری بےشمارچاہتوں کى__💕

Saim_Rajpoot
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤

Saim_Rajpoot
 

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں.💔💔👉🏻

Saim_Rajpoot
 

نفرت ہے تو کہہ دیتے ہم سے
غیروں سے مل کر دل کیوں جلاتے ہو.
اداس 💔

Saim_Rajpoot
 

حسرتِ دیدار بھی عجب چیز ہے غالب۔۔
محبوب سامنے بھی ہو تو غور سے دیکھا نہیں جاتا۔۔۔

Saim_Rajpoot
 

کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے

Saim_Rajpoot
 

شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔

Saim_Rajpoot
 

کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔😢
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی💔

Saim_Rajpoot
 

درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
۔۔۔جی
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں
💔