مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی
ہم اپنے آپ میں گم تھے
لیکن حیرت کی بات ہے
وہاں بھی تم تھے..♥
اس نے پوچھا کہ جی لوگے تنہا💔💔
ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی☹
لوگ سیرت کا صرف رونا روتے ہیں.... 🔥
بات تو ہر کوئی صورت دیکھ کر ہی کرتا ہے😶😠
تو مجھ میں پہلے بھی تھا
تو مجھ میں اب بھی ہے
پہلے میرے لفظوں میں تھا
اب میری خاموشیوں میں ہے.
اپنی محبت کے لیے میں اور کیا مانگوں خدا سے ........
❤
خدا تمہیں خوشی دے اور مجھے تیرا ساتھ.....
❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا !!!
*اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . .* 🔥🔥🔥
*میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر* *خوبصورت ہوتا ہے......*
🔥🔥💗
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘
```تم ہی نے سوار کیا تھا محبت کی کشتی پر``` 😢😢
```اب نظریں نہ چُرا مجھے ڈوبتا بھی دیکھ```💔💔
اے چاند تو بھول جاے گا غرور سے چمکنا
جس روض دیکهے گا اک جھلک میرے یارکی❤️
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا!!
: مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر*💕❤
*اتنی محبت تیرے نام سے ھے تو سوچ تجھ سے کتنی ھوگی💕❤۔*)
🔥👈🏻
بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🔥
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں
💯💯
اے عشق کے بزدل سپہ سالار میرا حوصلہ تو دیکھ ...!
تنہا لڑ رھا ھوں اب تیری یادوں کے لشکر کے سامنے....!
نہ تاج چاہیے_______نہ تخت چاہیے۔۔ 🙈
بس تیرا پیار❤چاہیے، سرے عام چاہیے💝
دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
__________🔥💔
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
چھوڑ جانا ہے تو کر ابھی مجھ کو رخصت 🔥
ساتھ چلنا ہے تو ہاتھ ۔۔۔پکڑنا !!!!!!!! ہوگا میرا ✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain