پہلے خوف تھا تجھے کبھی کھو نا دوں
اب دعا ہے تیرا کبھی سامنا نا ہو 😓😔💔
بس تم روٹھا مت کرو کبھی مجھے سے
کیوں کی
سنا ہے جان روٹھ جائے تو کوئی جی نہیں پاتا
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں .....💔
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا....... 💔
💞ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﺑﺎﺭ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ
ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺍ💞
💞 ﮨــــﺰﺍﺭ ﺑـﺎﺭ ﺩﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﺑـﺲ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﻭﺭ💞
💞کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💞
💞لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے💞
💞بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے 💞
💞اے دوست🌹
💞کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم💞
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯
مرجاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں ..
کہ میں تیرے بغیر جی رہا ہوں...!
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤❤❤❤
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥
کیا بخشے______ جائینگے ہم لوگ..........؟
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے✌
🔥✌
کیا کہا صاحب زرا پھر سے کہنا ❤💕
میرا ذکر اور انکی آنکھوں میں آنسو 💓👉
یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہو تا ہے
مل جا ئیں تو با تیں لمبی ،بچھڑ جا ئیں تو یا دیں لمبی۔
❤✍🏻.. اتر جاتے ہیں کچھ لوگ دل میں اس قدر..
کہ جن کو دل سے نکالو تو جان نکل جاتی ہے ______!!
کاش تم اور میں اکھٹے بیٹھے ہوں اور
فقیر آکر کہے خدا جوڑی سلامت رکھے ♥️
مرشد آُجڑ گئے ھم..
مرشد کیا اسی قابل تھے ھم 💔
*میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕*
*جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے___!!!!
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں ___!!!💞{$}
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain