💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____________ یہ آرزو دن رات ہو،💗
💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،💗
💗
*چھوڑو صاحب وہ تو حور ہے*
*اور حوریں گناہ گاروں کو کہا ملتی ہیں*❤️
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
لوگ ہمیں آ کر کہتے ہیں...... کے اسے چھوڑ دے💗
اسے کیوں نہیں جا کر کہتے ہو وہ میرا ہو جائے💗
وعدوں کے پاسدار تھے باتوں سے پِھر گئے
دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گِر گئے💔🔥
اگر کسی کی مُسکُراہٹ کا سبب نہیں بن سکتے تو کسی کے آنسوؤں کا سبب بھی مت بنئیے ۔🧡🥀
آج جِن کو مُجھ میں ہزاروں عیب نظر آتے ہیں،،
کبھی وُہی کہتے تھے کہ آپ جیسا کوئی نہیں،،،،،
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔
"آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں...؟؟؟
"اے-دل...!!!
"لوگ دلوں میں نفرت اور زمینوں میں تاویز چھپاۓ بیٹھے ھیں...!!!😞
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔
میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں..!!�
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو..!!
کچھ "خبر" نہیں کے کب "موت" آ جاۓ
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...😟😟
💕فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ _________ 💕
💕ہم تو مرنا بھی اپ کی بانہوں میں چاہتے ہیں ____ 💕
دل توڑتے ہیں جو دنیا میں کسی کا ..!
کہتے ہیں قبول ان کی عبادت بھی نہیں ہوتی ..!
🌹
*"مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ"
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے"*
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
میں چُپ ہوں کہ____برباد نہ ہوجائے گُلشن کا سُکوں...!
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مُجھ میں قُوَّتِ للّکار نہیں...!۔🔥💔
*گزر تو جائے گی تیرے بغیر بھی لیکن*😳
*بڑی اُداس ، بہت بے قرار گزرے گی*🥺
کن لفظوں میں لکھوں میں انتظار کو تیرے 🙁😒
بے زبان عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے😥♥️
*ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ____ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ*
*ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain