کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
اتنی امید مجھے بھی نہیں تھی
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں..
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤,
ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ یہ ﻋﺸـــــــــﻖ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔؟؟؟
ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﺟﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﺘﮯ.....
💔💔
#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور
آج اُسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے ..🖤🔥
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
آج اتنا زہر پلا دے کہ میری سانس تک روک جائے
سناہے سانس روک جائے تو بچھڑے یار بھی دیکھنے آتےہیں....!!!
کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے❤
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔😊
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلئے ایک دوسرے
کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے🔥
ذکر مت کیجیے اُنکا۔۔۔۔۔
"صاحب"
میں پہلے ہی بہت ٹوٹ چکا ہوں۔
💔💔💔
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
❤
💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔
"ﺩﻝ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻭﺍﻟﯽ۔۔۔۔💔!
"ﺗﻢ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑُﺮﺍ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
اوقات نہیں تھی زمانے کی ہماری قیمت لگانے کی
تیرے عشق میں کیا پڑے مفت میں نیلام ہو گئے..😭😭💖💖💖
ﺩﻋـــــــــﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺩﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ
ﻃـــــــــﺮﺡ ﻧﮑﻠـــــــــﮯ۔۔۔
ﺟﺲ
ﻃـــــــــﺮﺡ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳـــــــــﮯ ﮨﻢ
ﻧﮑﻠـــــــــﮯ💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain