Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگانی بھی
💔💔
بچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی
💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

💔......💔......💔......💔
_بہت مضبوط تھے ہم مگر وہ کہتے ہیں نہ_
_محبت اچھے اچھوں کو اجاڑ دیتی ہے_
💔...

Saim_Rajpoot
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب❤
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥️♥️

Saim_Rajpoot
 

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا💞💞
#اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے💞💞

Saim_Rajpoot
 

خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟

Saim_Rajpoot
 

کبھی جو سامنا صنم کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے💔

Saim_Rajpoot
 

راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری ۔ ۔
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے

Saim_Rajpoot
 

🍁مجھے لہجوں کے بدلنے سے ہمیشہ خوف آتا ہے 🍁
🍁لہجے جب بدلتے ہیں کوئی اپنا نہیں رہتا🍁

Saim_Rajpoot
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔
😔😔😔

Saim_Rajpoot
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤

Saim_Rajpoot
 

"" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔
💕

Saim_Rajpoot
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔

Saim_Rajpoot
 

اس مرض کو مرض عشق کہا کرتے ہیں
نہ دوا ہوتی ہے جس کی نہ دعا ہوتی ہے
💔😢💔

Saim_Rajpoot
 

جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا❤

Saim_Rajpoot
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو....!!!💞
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں...!!!❤❤

Saim_Rajpoot
 

🥀ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ
ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ
ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮐﺒﮭﯽ
!!!!ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ۔🥀

Saim_Rajpoot
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں
☜رُوٹهنـــــــا ،
مَنــــــانا
اور مَــــــان جـــــانا______👌

Saim_Rajpoot
 

❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤

Saim_Rajpoot
 

نصیب سے جو مل جاۓ اسے محبّت نہیں کہتے
محبّت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے

Saim_Rajpoot
 

تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘