❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!!
تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح سے کی ہم نے
جب بھی کسی نے پیار سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے
بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ. . . . 💔
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں. . .☝💯
سنا تھا درد کا احسا س تو اپنوں کو ھوتا ھے...............💔
جب درد ھی اپنےدیں تو احساس کو ن کرے گا........
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں...😒😔
بندہ پل پل مرتا ہے لیکن موت نہیں آتی..😪💔
#
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘
دل لگی نہ ہو جائے کسی سے یہ خیال کرنا میرے دوست_____!!!!
دن تو گزر جاتے ہیں خدا کی قسم راتیں مار دیتیں ہیں_
زندگی سے ایک ہی سبق سیکھا ہے
جتنی وفا کرو گے اتنا پر یشان رہو گے
💔J💘
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ♥️
♠️
*_تنہائیوں میں سکون ہیں._*
*_محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔_*💔
.محبت بھی کیا چیز بنائی، ہے تو نے "یا رب"
لوگ تیرے در پر آ کر روتے، ہیں کسی اور کے لیے!
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر
کیونکہ..
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں..
پل دو پل کی ہوتی ھے یہ محبت عمر بھر کا ساتھ نہیں ھوتا ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کب بدل جائیں یہ حسن والے ان کا کوئی اعتبار نہیں ھوتا ۔۔۔۔۔۔۔
لگا دیا تالا آج ________اس دل کو #سرکار
اب وہی کھول پائے گاجو اس کے قابل ہو گا۔۔!
جنازه__پڑها__بهى__تو__غيروں__نے__پڑها
جن_كےليے_جان_دى_وه_ره_گئے_وضو_کرتےکرتے..!
"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
*تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے.*
*یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی!*🌺
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
__❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain