وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
زندگی کو ہمیشہ مسکراکر گزارو...♥️
کیونکہ...!
تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے. 🙂
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
اشارە تو مدد کا کر رھا تھا ڈوبنے والا....🌹
مگر یاران ساحل نے سلام الودع سمجھا....🌹
اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے...!!!
غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی...!
💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💕
*** -------------------- ***
💕ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤
یہ تیرا وہم ہے کہ ہم تمہیں بھول جائیں گے
وہ تیرا شہر ھوگا جہاں بےوفا لوگ بستے ہیں
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
ہم اس کی غلطی تھے____, صاحب 😊😊
💔💔🔥🔥
اس نے غلطی سدھار لی _ ہم نے زندگی اجاڑ لی
🔥🔥
ہم نے دل سے کہا کیا قیمت لوں گے اسے
بھلانے کی❤
دل نے مسکرا کر جواب دیا بس دھڑکنا چھوڑ دوں گا💗
"جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جا سکتا"!🌸❤
_______💕💯
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢
💘💘
دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤😒
کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤❤
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
💔صِرف چہرے کی اُداسی سے بھر آئے
آنسُو۔۔
دِل کا عالم تو ابھی دیکھا ھِی نہیں آپ
نے....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain