Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

Saim_Rajpoot
 

کیا ان کا بھی جنازہ پڑھتی ہے دنیا۔۔۔۔۔۔۔
جنھے موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے۔۔۔۔۔۔

Saim_Rajpoot
 

💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
@......
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞

Saim_Rajpoot
 

کون کرتا ہے یہاں پیار نبھانے کے لئے🔥
دل تو بس ایک کھلونا ہے زمانے کے لئے...💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

بہت تکلیف دیتے ہیں وہ درد
صاحب
جوبنا قصور کے ملتے ہوں۔۔😢

Saim_Rajpoot
 

❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣

Saim_Rajpoot
 

💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹

Saim_Rajpoot
 

👈❤ دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.😙
👈❤مگر سب دل والے نہیں ہوتے......

Saim_Rajpoot
 

وہ جا رہا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑ کر صاحب
بتاو۔۔۔۔۔راستہ دوں؟۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واسطہ دوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اداس 💔

Saim_Rajpoot
 

واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب😍
😍مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے ♥

Saim_Rajpoot
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ جو ﺑﮭﯽ ﮨﻮ،
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ کچھ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ۔
💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔

Saim_Rajpoot
 

جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے ہو

Saim_Rajpoot
 

تیری طلب کی حد نے ____ ایسا جنون بخشا...!!!
ہم خود کو بھول بیٹھے _____ تجھے یاد کرتے کرتے...!!!

Saim_Rajpoot
 

تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں
پھر بھی لگتا ہے کہ دیکھا ہی نہیں صدیوں سے

Saim_Rajpoot
 

نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔

Saim_Rajpoot
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

Saim_Rajpoot
 

بہت اچھی لگتی ہے میری شاعری تم کو ۔
لگتا ہے تم بھی محبت میں برباد ہوئے ہو۔

Saim_Rajpoot
 

کتابیں عشق کی پڑھ کر نہ سمجھو خود کو عاشق تم
یہ دل کا کام دل والوں کو کرنے دو تو اچھا ہے