غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ھیں
.........
مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ھم سفر نکلا. . . . 🙃
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
بس جینے کے لائق نا چھوڑے گی...
اور کیا کر لے گی,,,,, یاد تیری...
میں تباہ ہوں تیرے پیار میں تجھے دوسروں کا خیال ہے...
کچھ میرے مسئلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے🌹🌹
࿐ཽ༵ 彡 ☬ ☬✦͜͡✯͜͡࿐
👌یاد آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...🔥
✌ لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!!!✌
میرے چہرے سے میرا درد نہ پڑھ پاو گے❤
میری عادت ہے ہر بات پے مسکرا دینا☺
کام آتے ھیں مجھکو سارے مگر
بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجھے بھولنا نھیں آتا❣
>>
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
آؤ کبھی یوں بھی میرے پاس
کہ آنے میں لمحہ اور جا نے میں زندگی گزر جائے۔۔۔۔۔
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔
"ہم نے تو اس رات بھی اسے مانگا تھا"
"جس رات لوگ بخشش کی دعا مانگتے ہیں".!
وہ ملا بھی تو رب کے گھر میں.....
اقبالؔ
اب تُو ہی بتا عبا دت کرتے یا محبت۔..
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے
لوگ کہتے ہیں ہم مُسکراتے بہت ہیں
اور ہم تھک گئے اپنے درد کو چُھپاتے چھُپاتے
جس کے بدلے میں تم مجھے مل جاؤ
ایسی نیک دعا کی تلاش میں ہوں....!!!!❤️
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
ہم نے ان کو بھی جا تے دیکھا ہے۔
مرشد ہمیں رلایا گیا ستایا گیا
مرشد ہمیں جوانی میں برباد کیا گیا.💔۔۔۔
..💔.😢.😭.👤.🥀.
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ.👍
چھوڑ دے کسی سے وفا کی امید۔
جو روٹھ سکتے ہیں وہ بھول بھی تو سکتے ہیں۔
بھرم ضروری تھا، آنسو بھی میرے ہنسنے لگے
بچھڑنے والا مجھے کہہ رہا تھا ___ خوش رہنا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain