قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے مگر ہم سے تیری یاد کا سودا نہ ہو سکا ❤🔥
🎭✌
دو دن کی زندگی ھے کسی کو ناراض نہ کرو
اگر تم سے کوئ پیار مانگے تو اسے انکار نہ کرو
اکثر باغوں میں لکھا ھوتاھے کہ پھول تھوڑنا منع ھے
کاش دلوں پر بھی لکھا ھوتا کے دل توڑنا منع ھے..
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے
=يارا-
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں
😢
❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣
🌹سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب🌷 🌹
کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے🌷🌹
محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے🌹🌹🌹
تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے🌹
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*
میری میت پر آنا تو ذرا وقت پر آنا.....
دفنانے والے میری طرح انتظار نہیں کرے گے ......
*نہ دکھاوے کی دوستی چاہیے نہ دکھاوے کی محبت👏🏻*
*کرو تو دل سے کرو ورنہ وقت ضائع مت کرو🔥💯*
#اس نے پوچھا #زندگی کس نے #برباد کی........!!!
#ہم نے انگلی #اٹھائی اور اپنے ہی #دل پر رکھ دی.
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
❤ جناب ❤
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
: بہت اونچائ سے گرا ہے وہ میری نظروں سے
چوٹ بہت لگی ہے اس کے گرنے سے مجھے۔۔😒💔
💔آگر تم موت بھی بن جائو تو ہم💔
💔تم سے ملنے کی دعا کریں گے💔
میں تھک گیا تو وہی شخص میرے کام آیا
جو ہم سفر نہ تھا، جس کا کہیں شمار نہ تھا
تصور میں تخیل میں خوابوں میں خیالوں میں
میری بےتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمھیں دیکھا
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!! ❤
😘😘
"رخ ماہتاب ہیں لہجے کتنے رسیلے ہیں__!
واللہ لوگ اندر سے کتنے زہریلے ہیں___!
🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥💔.....
-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق♥️میں کچھ ہوا اسطرح❗🌿🍁-----""
-"ہوے تنہا 🔥، چلے تنہا💕، گرے تنہا💔،اٹھے تنہا
🔥💕🍁
💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain