Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

Saim_Rajpoot
 

ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤

Saim_Rajpoot
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

Saim_Rajpoot
 

#بہت_سجدے_کئے__________کسی_کو_پانے_کیلئے____
#غالب
#شاید_جس_سجدے_میں_اسے_پانا_تھا_وہی_ہم_سے____قضا_ہوگیا____

Saim_Rajpoot
 

اک پل تو اسے بھلانا چاہا اور اگلے ہى پل اسے یاد کیا
بس اسى کشمکش میں آج ایک اور دن برباد کیا

Saim_Rajpoot
 

💞پتھر ہی سمجھتے رہے __ میرے چاھنے والے مجھ کو
میں موم تھا __ کیسی نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

Saim_Rajpoot
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Saim_Rajpoot
 

ﮈﮬﻮﻧﮉﻭ ﮔﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ؟ ﻟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﺘﮧ ﻟﮯ ﻟﻮ 😔
ﺍﮎ ﻗﺒﺮ ﻧﺌﯽ ﮨﻮﮔﯽ ، ﺍﮎ ﺟﻠﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﮔﺎ...
💔

Saim_Rajpoot
 

💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕

Saim_Rajpoot
 

مرشد! مکمل اجڑ گۓ ہیں ہم 💔
مرشد !اسی قابل تھے ہم۔۔۔🔥😔

Saim_Rajpoot
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
✌🏻
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Saim_Rajpoot
 

میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!!

Saim_Rajpoot
 

*کچھ تو سنبھال_______ کررکھتے*
*مجھے بھی کھو دیا________تم نے*

Saim_Rajpoot
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہو❤

Saim_Rajpoot
 

آج اگر تو رویا تو قسم سے تجھے چیر دو گا اے دل،،،،،،،،،،
نہ وہ رہے گی تجھ میں. نہ تو رہے گا مجھ میں..💘💔

Saim_Rajpoot
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔

Saim_Rajpoot
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤

Saim_Rajpoot
 

ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور..!! 💕👍
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے..!!💕

Saim_Rajpoot
 

ﺗﮑﻠﯿــف ﯾﮧ نہیــــں ﮐﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ گـــئ
ﺩﺭﺩ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﻼﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ 💔..'

Saim_Rajpoot
 

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔