کتنے انمول ہوتے ہیں یہ پیار محبت اور دوستی کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے.
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی تو کیا
آنکھوں کو سی لیا ھے تمھیں دیکھنے کے بعد........!!!!!!!
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
رہنے دے یہ کتاب تیرے کام کی نہیں
اس میں لکھے ہوئے ہیں وفاؤں کے تذکرے
#خُدا قبول نہ کرے ______وہ دُعا....!
جس میں تجھے کسی______اور نے مانگا ہو...!
سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں
میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 💔💔
یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا
یہ تیرا تھا تیرا ہے تیرا ہی رہے گا
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔
زمانہ جانتا ہے کہ ہم وقت کے ساتھ شوق ضرور بدلتے ہیں
�#مگر یار اور پیار بدلنہ ہماری فطرت میں نہیں 👎👎
. ذرا سنبھل کر عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```
❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی
مرنا..تو.. ہے.. اک....دن.. ..ماھی.❤
موت.. مارے.. یا.. تیرا.. عشق.. 💞💞💞💞
کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤
توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔🌹💔🌹
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگا سارا شہر دیکھ لینا ❣
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain