Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

خدا کرے کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو
میری دعا ہے ک میں جب بھی تجھے دیکھو ہنستا ہوئے دیکھو.....❤

Saim_Rajpoot
 

؛؛ﺗﻢ ﺯﺭﺍ ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻬﺎﻡ
ﮐﺮ،،،،،❤،،،،،،،،،،،،،،،،ﺩﯾﮑﻬﻮ ﺗﻮ
ﺳﮩﯽ؛؛
؛؛ﻟﻮﮒ ﺟﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ
ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ؛؛

Saim_Rajpoot
 

*کبھی تنہائیوں میں آکر دیکھنا 💫🔥*
*کیسے روتے ہیں دوسروں کو ہنسانے والے💫🔥*
*_⁉️ــ٨ــــہہـ٨ـ ~ᴬᴶᴶᵁ~ ـہہـ٨ــــ❥ــہہ💔_*
💯💔🔥 "" łᏆ'Ƨ "" 💠 "" 🅰🄹ⓙ🇺"" 🔥💔💯

Saim_Rajpoot
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
اب سزائے عشق تو ہر لمحہ عذاب لگتا ہے

Saim_Rajpoot
 

عادت نہیں میری ہر کسی پہ فدا ہونے کی سرکار
تمہارا انداز غضب کا تھا، ہم سنبھل نہ پائے

Saim_Rajpoot
 

بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ...
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے

Saim_Rajpoot
 

آہستہ چل اے زندگئ، کئی قرض چکانا باقئ ہے ،،
کچھ درد مٹانا باقئ ہے ،، کچھ فرض نبھانا باقئ ہے ،

Saim_Rajpoot
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی، صرف بڑھتی ہے..❤
.یا تو سکون بن کر یا جنون بن کر.❤ 🤔🤔

Saim_Rajpoot
 

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہ

Saim_Rajpoot
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

Saim_Rajpoot
 

ﺩﺭد ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.💔

Saim_Rajpoot
 

ﺩﺭد ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.💔

Saim_Rajpoot
 

کبھی یادیں، کبھی باتیں، کبھی پچھلی ملاقاتیں
بہت کچھ یاد آتا ہے ، تیرے ِاک یاد آنے سے..!!💔🍁

Saim_Rajpoot
 

سـونـپ دی جـاتـی ہـے جـب کسـی اک کـو دل کـی سلطـنت
پھـر کسـی دوسـرے کـو تخـتِ دل کـا تـاج پہنـایـا نہـیں جـاتا
🖤❤💔.

Saim_Rajpoot
 

کبهی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو ❤
محبت تم بهی ہم سے لاجواب کرتے هو ❤

Saim_Rajpoot
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

Saim_Rajpoot
 

جاؤ معاف کِیا تمهیں اور تمهاری بیوفائی دونوں کو ؟
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وهی دے گا ؟💔

Saim_Rajpoot
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

Saim_Rajpoot
 

ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ
🔥💔

Saim_Rajpoot
 

"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘