Damadam.pk
Saim_Rajpoot's posts | Damadam

Saim_Rajpoot's posts:

Saim_Rajpoot
 

"جسے یاد کرتے ہی لبوں کو ہنسی چُھو جائے؛؛؛🍁
اک ایسا خوبصورت ________ خیال ہو تم"🍂

Saim_Rajpoot
 

نیند میں بھی گرتے ہیں___ آنکھ سے آنسو__!!
تم خواب میں بھی___میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو__!!
😢💔

Saim_Rajpoot
 

بس ختم کرو بازی____ عشق،،
،، غالب،،
مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں____ کرتے،،

Saim_Rajpoot
 

چوما ہے اپنی آنکھوں کو۔۔۔۔۔۔۔ رکھ رکھ کے آئینے میں،
آج پھر هوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب میں زیارت جناب کی۔

Saim_Rajpoot
 

شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے

Saim_Rajpoot
 

کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے❤
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔😊

Saim_Rajpoot
 

تمہارے سوا محبت نہیں کسی سے⁦
پر یہ تم سے کہہ نہیں سکتے

Saim_Rajpoot
 

کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب۔۔۔۔❣
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی۔۔۔❣

Saim_Rajpoot
 

"ہاں یاد ہے غالب ہمیں دو دن کی محبت..
"اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..🔥✨

Saim_Rajpoot
 

نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی

Saim_Rajpoot
 

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔❣

Saim_Rajpoot
 

عشق صوفی ہے نہ مفتی ہے نہ عالِم ہے..
عشق ظالِم ہے فقط ظالِم ہے بہت ظالِم ہے.🖤

Saim_Rajpoot
 

❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!!!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤

Saim_Rajpoot
 

سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖

Saim_Rajpoot
 

خاموشیاں اچھی ہیں..!!
"صاحب"
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..!!

Saim_Rajpoot
 

جسم اسکا بھی مٹی کا ہے میری طرح اے خدا
پھر کیوں صرف میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لیے۔۔ ❤

Saim_Rajpoot
 

شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے☺
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا❤

Saim_Rajpoot
 

وہ جس نے دیئے ، مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے ، برستا بھی وہی ہے

Saim_Rajpoot
 

غَـمِ زندگی نے کُچھ ایسی تَلخِیاں بھی دی
کہ خوشی کا وقت بھی آیا تو مُسکرا نہ سکے.

Saim_Rajpoot
 

وہ جو شہرِ دل تھا اجڑ گیا
وہ جو خواب تھا بکھر گیا
کبھی موسموں کی نظر لگی
کبھی واہموں نے ڈرا دیا
کبھی منزلوں کے سراب نے
ہمیں راستے میں دغا دیا
کبھی زندگی کی کتاب سے
ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا
♥♥